زمرہ: Current Affairs
سن 2021 ۔ اہم کامیابیاں
چین نے ملیریا کا خاتمہ کر دیا۔ یہ چین کے لئے ستر سالہ کاوشوں کا نتیجہ تھا۔ 1940 کی دہائی میں چین میں سالانہ تین کروڑ ملیریا کے کیس ہوتے تھے۔ اس سال یہ تعداد صفر پر آ گئی ہے اور عا...
غزہ کے گیارہ دن
دس مئی کی شام سے اکیس مئی کی صبح تک غزہ کی پٹی جنگ کا زون بنی رہی۔ بمباری اور گولہ باری ہوتی رہی۔ گھر گرتے رہے۔ ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے۔ بچوں سمیت سینکڑوں لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ اسرائ...
نہرِ سویز کا واقعہ
تئیس مارچ 2021 کو ایک بحری جہاز نہرِ سویز میں پھنس گیا اور اس نے اس نہر کو ایک ہفتے کے لئے بند کر دیا۔ اس کی وجوہات کی تفصیل کا تعین ابھی کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس جہاز اور اس نہر کے ...
نائیجیریا کی غائب ہونے والی دولت
نائیجیریا افریقہ میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ تیل حکومت کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ لیکن ملک کی معیشت بدحالی کا شکار ہے۔ غربت بڑھ رہی ہے۔ تیل والے علاقوں میں یہ غر...
نائیجیریا اور سکول کے بچے
نائیجیریا میں ایک بحران ہے۔ سکول کے بچے اغوا کئے جا رہے ہیں۔ عام طور پر ایک ہی وقت میں بہت سے بچوں اور بچیوں کو اغوا کر لیا جاتا ہے۔ ان کو تاوان کے لئے سکول سے اٹھایا جاتا ہے۔ کئی ...
پیادہ، ملکہ اور بادشاہ
پاکستان نے ایک نیا نقشہ جاری کیا ہے جس میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کیا ان تبدیلیوں سے کیا فرق پڑے گا؟ یہ تو ماہرین بہتر جانتے ہوں گے۔ ان سارے ماہرین کے پاس سے چپکے سے نکل کر اور ا...
انکار سے موت
افریقہ میں ایڈز کا بحران ہے۔ اور اس کی ایک وجہ انکار کی تاریخ رہی ہے۔ اس انکار کی، کہ ایڈز کی وجہ ایچ آئی وی وائرس ہے۔ ایک اندازے کے مطابق جنوبی افریقہ کی آبادی کے 20.4 فیصد لوگ ...
پی کے 8303 کا افسوسناک حادثہ
پی آئی کے کی ائیربس 320 کے حادثے کی افسوسناک خبر نے 22 مئی 2020 کو پورے ملک کو رنجیدہ کر دیا۔ اس جہاز پر سوار 98 نفوس تھے۔ اپنی لینڈنگ سے کچھ ہی دیر پہلے جہاز کریش ہو گیا اور تقری...
کرونا وائرس کی وبا ۔ ایک مختلف نگاہ سے
"جس طریقے سے ہمارا اس زمین پر سفر بڑھ رہا ہے، ویسے ہی آنے والی وبائیں زیادہ شدید ہوں گی۔ جراثیم کی آبادی کا تنوع کم ہو گا اور کامیاب قاتل زیادہ دور تک اور زیادہ کامیابی سے پھیلے ...
سستے وینٹی لیٹر
کرونا وائرس کی موجودہ وبا میں زیادہ مریضوں میں علامات سنجیدہ نہیں ہوتیں لیکن جن مریضوں کو اس مرض کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا ہے، ان میں بڑا مسئلہ سانس لینے کی تکلیف ہے۔ ہر ...
پاکستان، اسلام اور کرونا وائرس
پاکستان کے شہروں میں پچھلے دو ہفتوں میں دکانوں کے باہر کچھ نئے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ بجائے اس کے، کہ لوگ خریداری کر کے فٹا فٹ گھر بھاگیں تا کہ وائرس نہ لگ جائے، کئی پاکستانی ...
کووڈ 19 ۔ ابتدائی دنوں میں
اچھی خبر ۔ نہیں، نہیں۔ یہ وبا دنیا کو ختم نہیں کرے گی۔ اس کے جانی نقصان کا تاریخ کی بڑی وباوٗں کی قریب قریب پہنچے کا امکان بھی بہت ہی کم ہے۔ بری خبر ۔ کیا آپ خبریں نہیں دیکھ رہے؟ ...










